منہ دیکھا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - منھ دیکھنے والا، مطیع، حلقہ بگوش، تابع، حکم بردار، منتظر حکم؛ جیسے: ارے بھیا سب اس کے منہ دیکھا ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - منھ دیکھنے والا، مطیع، حلقہ بگوش، تابع، حکم بردار، منتظر حکم؛ جیسے: ارے بھیا سب اس کے منہ دیکھا ہیں۔